لاہور کے رہائشی شاہزیب وسیم گذشتہ سات سال سے باکسنگ مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں اور اس دوران انہوں نے کئی مقابلے جیتے اور گولڈ میڈل بھی حاصل کیے۔ آج کل وہ اپنے مالی حالات سے مجبور ہو کر سڑک کنارے چھوٹی موٹی اشیا بیچتے نظر آ رہے ہیں۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔