طورخم بارڈر پر ٹرکوں کی قطاریں، ’یہ ہمارا اور مالکان دونوں کا نقصان ہے‘
طورخم بارڈر پر ٹرکوں کی قطاریں، ’یہ ہمارا اور مالکان دونوں کا نقصان ہے‘
بدھ 13 ستمبر 2023 9:54
پاکستان اور افغانستان کی بارڈر فورسز کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں طورخم سرحد تا حال بند ہے۔ اس وقت سرحد کے دونوں جانب ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں جن میں کھانے پینے کے سامان سمیت دیگر اشیائے ضروریہ موجود ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو