پاکستان میں آئی فون 15 خریدنے کے لیے کتنی تنخواہ کی ضرورت ہو گی؟
پاکستان میں آئی فون 15 خریدنے کے لیے کتنی تنخواہ کی ضرورت ہو گی؟
جمعہ 15 ستمبر 2023 9:46
ایپل نے نئی آئی فون کی سیریز لانچ کر دی ہے تاہم اس مرتبہ بھی آئی فون کے نئے ماڈلز کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ پاکستان میں آئی فون 15 خریدنے کے لیے کتنی تنخواہ کی ضرورت ہو گی؟ جانیے اردو نیوز کی رمنا سعیدکی ویڈیو میں