غیر منقولہ جائیداد کی بین الاقوامی نمائش سٹی سکیپ میں مکہ پویلین
غیر منقولہ جائیداد کی بین الاقوامی نمائش سٹی سکیپ میں مکہ پویلین
جمعہ 15 ستمبر 2023 13:10
ریاض میں غیر منقولہ جائیداد کی بین الاقوامی نمائش سٹی سکیپ میں مکہ پویلین قائم کیا گیا ۔نمائش کے زائرین کو مکہ مکرمہ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے آگاہ کیا جا رہا ہے ۔