Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں پاکستان اور مصر کے گلوکار وفنکار کی پرفارمنس

جدہ میں تفریحی شام کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے گلوکار ذیشان روکھڑی ، آر جے حمزہ اور مصر  کے فنکار عماد علام  نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: