خوفناک فلم سے شہرت پانے والی چَکی ڈول گرفتار کیوں ہوئی؟
خوفناک فلم سے شہرت پانے والی چَکی ڈول گرفتار کیوں ہوئی؟
پیر 25 ستمبر 2023 12:52
یہ عجیب واقعہ میکسیکو میں پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ آپ نے خوفناک فلم ’چائیلڈز پلے‘ سے مشہور ہونے والی چَکی ڈول تو دیکھی ہی ہو گی۔ یہاں اس گڑیا کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ پولیس افسران بھی اس خوفناک گڑیا کو گرفتار کرتے ہنستے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ مزید جانیں خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں