Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیو یارک: طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

گذشتہ پانچ روز سے جاری بارش کے باعث امریکہ کے شہر نیو یارک کی سڑکوں اور پُلوں پر پانی جمع ہو گیا ہے جس سے نظام زندگی بُری طرح متاثر ہوا ہے، سیلابی پانی میٹرو سٹیشنز میں بھی داخل ہو گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: