Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان کا دیوہیکل روبوٹ، ’اکیلا ہی کافی ہو گا‘

جاپان نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو آفت زدہ علاقوں اور خلا میں کام کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس روبوٹ کی اونچائی 14 فٹ سے زیادہ ہے جبکہ اسے ایک ہیومن پائلٹ کنٹرول کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: