کرکٹ ورلڈ کپ: ’ہر ٹیم 300 رنز سکور کر پائے گی‘ جمعرات 5 اکتوبر 2023 9:33 کرکٹ ماہرین کے مطابق انڈیا میں کرکٹ ورلڈ کپ کے ہر میچ میں 300 رنز سکور کرنا کسی بھی ٹیم کے لیے آسان ہوگا کیونکہ پِچ بیٹنگ کے لیے سازگار ہوگی۔ اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم انڈیا بیٹرز شیئر: واپس اوپر جائیں