Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغان موسیقار جو ’فن کو زندہ رکھنے کے لیے‘ پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں

پاکستان کی جانب سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن دیے جانے کے بعد کوئٹہ میں مقیم موسیقی کے پیشے سے وابستہ افغان باشندوں میں بےچینی پائی جا رہی ہے۔ یہ موسیقار پاکستان میں ہی کیوں رہنا چاہتے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: