ظاہر شاہ پشاور میں اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈ ہیں جنہوں نے دورانِ ڈیوٹی پشتو میں ماسٹر کی تعلیم مکمل کر کے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ ظاہر شاہ کے لیے یہ کتنا چیلنجنگ تھا اور اب وہ اپنی زندگی میں کیا کرنا چاہتے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔