لاہور میں ہیریٹیج واک، ’دکھانے کو بہت بڑا خزانہ ہے‘
لاہور میں ہیریٹیج واک، ’دکھانے کو بہت بڑا خزانہ ہے‘
بدھ 11 اکتوبر 2023 6:22
لاہور کو پاکستان کا ثقافتی مرکز کہا جاتا ہے اور اسی ثقافت کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے ایک مقامی شہری سعد زاہد نے ہیریٹیج واک کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی لاہور سے ویڈیو رپورٹ