’ڈاکٹر بنوں گا‘، ایک ٹانگ سے محروم جمرود کے باہمت احمد
’ڈاکٹر بنوں گا‘، ایک ٹانگ سے محروم جمرود کے باہمت احمد
جمعہ 13 اکتوبر 2023 6:11
پاکستان کے قبائلی علاقے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پیدائشی طور پر ایک ٹانگ سے محروم 12 سالہ احمد روزانہ ایک گھنٹے کا سفر طے کر کے سکول پہنچتے ہیں۔ ان کا خواب ہے کہ وہ ایک دن ڈاکٹر بن کر دکھائیں گے۔ دیکھیے احتشام خان کی ڈیجیٹل رپورٹ