Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونا بری بات نہیں لیکن کمپیوٹر پروگرام کا، انسانوں کا نہیں‘

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا پانچ ماہ روپوش رہنے کے بعد منظرعام پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے پشاور میں اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو 150 دن گھر سے دُور رہنا پڑا جو مشکل کام تھا۔ مزید دیکھیے اس انٹرویو میں

شیئر: