Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنگ آف فائر: سورج گرہن کا نظارہ تصاویر میں

14 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی امریکہ کے ملکوں میں ہزاروں لوگوں نے رواں برس کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کیا۔
سنیچر کو جب چاند سورج کے قریب گزر رہا تھا تو اس وقت سورج کا ایک پتلا کنارہ نظر آ رہا تھا جس کو ’رنگ آف فائر‘ کا نام دیا گیا۔
سورج گرہن کا نظارہ خبر رساں ادارے روئٹرز کی تصاویر میں دیکھیے۔

لوگوں نے خصوصی چشمہ لگا کر سورج گرہن کا نظارہ کیا

سورج گرہن ایک فلکیاتی عمل ہے

میکسیکو میں سورج گرہن کا منفرد نظارہ

لوگوں نے سورج گرہن دیکھنے کے لیے مختلف علاقوں کا رخ کیا

برازیل میں 1994 کے بعد سورج گرہن دیکھنے کو ملا

اگلا سورج گرہن بھی اکتوبر کے مہینے میں ہو گا

چاند جب زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے تو روشنی زمین تک پہنچنے سے رک جاتی ہے

 

شیئر: