ایتھنز میں 42 کلومیٹر سے زائد فاصلے کی دوڑ میراتھن میں آج تک کوئی پاکستانی شریک نہیں ہوا لیکن اس بار نومبر میں پاکستانی صحافی مونا خان اس ریس کا حصہ بنیں گی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی مونا خان کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو بتانا چاہتی ہیں کہ پاکستانی خواتین کسی سے کم نہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔