قدیم اور جدید طرز کی ویڈیو گیمز پر مشتمل ایونٹ جدہ میں جاری
قدیم اور جدید طرز کی ویڈیو گیمز پر مشتمل ایونٹ جدہ میں جاری
جمعہ 20 اکتوبر 2023 10:18
جدہ میں گیم کوم کے عنوان سے ایک ایونٹ جاری ہے۔ اس ایونٹ میں 1970 سے لے کر اب تک گیم کنسولز سمیت دیگر ویڈیو گیمز رکھی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں