اسلام آباد میں گاڑیوں کے ایک شوقین کیوں کہتے ہیں ’میری گاڑی میری مرضی‘
اسلام آباد میں گاڑیوں کے ایک شوقین کیوں کہتے ہیں ’میری گاڑی میری مرضی‘
جمعہ 20 اکتوبر 2023 6:20
اکثر لوگ پرانی گاڑیوں میں تبدیلی کر کے اس کو نئی شکل دیتے ہیں تاہم اسلام آباد کے ایک شہری نے اپنی نئی قیمتی گاڑی میں تبدیلیاں کی ہیں جس پر لوگ حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ جانیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں