’شادی سے زندگی رُکتی نہیں‘، دو بچوں کی ماں کی انٹر میں تیسری پوزیشن
’شادی سے زندگی رُکتی نہیں‘، دو بچوں کی ماں کی انٹر میں تیسری پوزیشن
ہفتہ 21 اکتوبر 2023 6:07
دو بچوں کی ماں کراچی کی مسفرہ ناز نے بطور پرائیویٹ امیدوار انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تعلیم حاصل کرنے میں ان کے شوہر اور والدہ نے مدد کی۔ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹیل رپورٹ