Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اردنی فرمانروا نے عمرہ کرلیا

مکہ مکرمہ ...اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ الثانی اورانکے ہمراہ آئے وفد نے منگل کو عمرہ ادا کیا۔ حرم شریف پہنچنے پر العمرہ سیکیورٹی فورس کے معاون کمانڈر میجر جنرل سعود الخلیوی اور حرم سیکیورٹی فورس کے کمانڈر میجر جنرل محمد الاحمدی سمیت مکہ مکرمہ کے متعدد عہدیدارو ںنے خوش آمدید کہا۔ وہ منگل کی شام جدہ پہنچے تھے۔ ایئرپورٹ پر استقبال کیلئے گورنر شہزادہ خالد الفیصل ، میئر جدہ ڈاکٹر ھانی ابو راس اور شاہی پروٹوکول کے ڈائریکٹر احمد ظافر موجود تھے۔ 

شیئر: