ڈالر سستا میک اپ کا سامان مہنگا، پاکستان میں ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
ڈالر سستا میک اپ کا سامان مہنگا، پاکستان میں ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
جمعرات 26 اکتوبر 2023 11:36
محکمہ کسٹمز نے میک اپ کے 13 امپورٹڈ آئٹمز پر ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں مسکارہ، لپسٹک، فاؤنڈیشن وغیرہ شامل ہیں اور ڈیوٹی بڑھنے کے بعد ان کی قیمتوں میں اضافہ یقینی ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کی رپورٹ