ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں سینکڑوں افراد سپائیڈر مین کا کاسٹیوم پہن کر ضرورت مند افراد کی مدد کو نکل آئے۔ اس سے قبل ملائشیا میں 685 افراد سپائیڈر مین کا لباس پہن کر نکلے تھے اور ارجنٹائن یہ ریکارڈ توڑنا چاہتا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف کی اس ویڈیو میں۔