Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منتخب اشیاءپر ٹیکس کا نفاذ 16رمضان سے

ریاض...زکوٰة اور آمدنی کے محکمے نے واضح کیا ہے کہ 16رمضان سے منتخب اشیاءپر ٹیکس نافذ کردیا جائیگا۔ٹھنڈے مشروبات کی قیمت کی قیمت ڈیڑھ ریال سے بڑھ کر سوا دو ریال ہوجائیگی۔ٹھنڈے مشروبات پر 50فیصد ٹیکس نافذ ہوگا۔ تمباکو مصنوعات پر 100 فیصد ٹیکس لگایا جائیگا۔مثال کے طور پر سگریٹ کا ایک پیکٹ جو ان دنوں 12 ریال میں دستیاب ہے24ریال میں ملے گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ لائحہ عمل کے اجراءکے بعد تمام معلومات واضح ہوجائیں گی۔ کسی بھی خلاف ورزی پر رپورٹ کیلئے آن لائن اور ٹول فری نمبر پر رجوع کیا جاسکے گا۔

شیئر: