کیا آپ نے ’20 انچ‘ کا رول پراٹھا کھایا ہے؟ جمعہ 10 نومبر 2023 7:52 رول پراٹھا تو آپ نے ضرور کھایا ہو گا لیکن اسلام آباد میں ایک سٹال کا مالک معمول کے سائز سے زیادہ رول پراٹھے تیار کرتا ہے۔ 20 سے 25 انچ تک کے اس رول پراٹھے کو کھانا بھی کسی چیلنج سے کم نہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں رول پراٹھا اسلام آباد پراٹھا اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں