Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آگ سے لکڑی پر دلکش تصاویر بنانے والا پاکستانی آرٹسٹ

 

محمد حسین زیب آگ کے شعلوں سے لکڑی پر خوب صورت تصاویر بنانے والے پاکستان کے ’برن آرسٹ‘ ہیں، جن کے فن کو کینیڈا اور سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سراہا جاتا ہے۔ مزید جانیں راشد بھٹی کی ایک ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: