Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض سیزن : سویدی پارک میں پاکستانی ویک کا اہتمام

ریاض سیزن کی مناسبت سے سویدی پارک  میں پاکستان اور دیگر ممالک کے ثقافتی ویک کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ 26 نومبر کو پاکستانی ثقافتی ویک کا آغاز ہو گا۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: