Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معاون خصوصی کا بین الاقوامی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ

ریاض میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب ملک نے بین الاقوامی کمپنی البوانی ہولڈنگز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وفد میں پاکستان کے سفیر بھی ساتھ تھے۔ مزید تفصیل دیکھیں ویڈیو میں ۔۔

شیئر: