Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان واٹر پلانٹ میں آتشزدگی

جازان .... شمالی جازان کے الشقیق واٹر پلانٹ میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ہیبت ناک آگ لگ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مہمان خانہ آگ سے متاثر ہوا۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا آگ سے کوئی متاثر بھی ہوا یا نہیں۔

شیئر: