Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ، وادی کمراٹ میں ’سیف ہیونز‘ کی تعمیر

گلیشیئر پگھلنے کے خدشے کی وجہ سے خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ سیاحتی مقام کمراٹ میں سیف ہیونز کے نام سے محفوظ پناہ گاہیں بنائی گئی ہیں جہاں قدرتی آفت کے وقت لوگوں کو تحفظ کے ساتھ امداد بھی فراہم کی جائے گی۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ
 

 

شیئر: