ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستان کے اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد سے ملاقات کی ۔ فیسٹیول میں پاکستان کی فلم 'ان فلیمز' پیش کی جا رہی ہے جس میں عدنان ٹیپو کی اداکاری بھی ہے۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں