Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سرسبز اور صحت مند پاکستان‘، امریکی سائیکلسٹ کا پیغام

امریکہ سے پاکستان آ کر 90 روز میں پاکستان کے 44 شہروں کا سائیکل پر سفر کرنے والے اظہر احمد کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پیغام دیا ہے کہ اپنے ماحول کے صاف ستھرا رکھیں، اپنی صحت کا خیال کریں اور مثبت سرگرمیوں کا حصہ بنیں۔ مزید دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: