پشاور: دلیپ کمار کا آبائی گھر میوزیم میں کیوں تبدیل نہ ہو سکا؟
پشاور: دلیپ کمار کا آبائی گھر میوزیم میں کیوں تبدیل نہ ہو سکا؟
ہفتہ 9 دسمبر 2023 6:05
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع بالی وڈ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے آبائی گھر کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا منصوبہ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔ وجہ کیا ہے؟ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ