Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دانتوں سے ناخن کترنے کے نقصانات کیا ہیں؟

ماہرین کے مطابق دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت کی وجہ نفسیاتی ہوتی ہے۔ یہ عادت بچوں میں ہی نہیں بلکہ بڑوں میں بھی پائی جاتی ہے اور ذہنی دباؤ بڑھنے پر اس عادت میں مزید شدت آجاتی ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: