Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاتون سے بدسلوکی پر کانسٹیبل گرفتار

لکھنؤ۔۔۔۔مین پوری میں ایک خاتون سے بدسلوکی پر کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا۔ 30سالہ خاتون ایک مقدمے کے بارے میں معلوم کرنے کیلئے پولیس چوکی گئی تھی۔واقعہ کی ساری رپورٹ کی فلم بندی کرلی گئی جو سوشل میڈیا پر ڈال دی گئی۔ ریاستی حکومت نے کانسٹیبل کے خلاف سخت اقدام کا حکم دیا ہے۔ایس پی کا کہنا تھا کہ کانسٹیبل ایشور دیال کو گرفتار کرکے ایف آئی آر ردج کرلی گئی ہے۔

شیئر: