Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان: گائے کے گوبر سے تیار کردہ ایندھن سے چلنے والے راکٹ کا کامیاب تجربہ

جاپان میں انٹر سٹیلر نامی کمپنی نے ایک راکٹ انجن تیار کیا ہے جو گائے کی کھاد سے بننے والے ایندھن سے چلتا ہے۔ تجربے میں استعمال ہونے والی ’بائیو میتھین‘ گیس مقامی ڈیری فارمز سے لی گئی کھاد سے تیار کی گئی ہے جو گائے کے گوبر سے بنتی ہے۔ جانیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: