کوئٹہ ... بلوچستان کے علاقے کاہان کے قریب کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے خلاف خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کی گئیں ۔اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحے میں بندوقیں، راکٹ،مائنز، اور مواصلاتی آلات شامل ہیں۔ ترجمان نے گرفتاریوں کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔