مارخور کے شکار سے حاصل ہونے والے لاکھوں ڈالر کہاں خرچ ہوتے ہیں؟
مارخور کے شکار سے حاصل ہونے والے لاکھوں ڈالر کہاں خرچ ہوتے ہیں؟
پیر 18 دسمبر 2023 16:13
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں ایک امریکی شہری نے کشمیر مارخور شکار کیا ہے۔ اس شکار کے پرمٹ کے حصول کے لیے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی لگائی گئی تھی۔ یہ لاکھوں ڈالر کی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے جانیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں