پچاس کروڑ سے زیادہ لوگوں میں بولی جانے والی عربی زبان کا عالمی دن
پچاس کروڑ سے زیادہ لوگوں میں بولی جانے والی عربی زبان کا عالمی دن
پیر 18 دسمبر 2023 19:30
عربی زبان کے عالمی دن پر اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا موضوع عربی شاعری اور فن کی زبان‘ تھا۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کی رپورٹ میں۔