Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیپ سپیس سے بلی کی پہلی ویڈیو زمین پر کیسے پہنچی؟

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے زمین سے 19 ملین میل دور ایک خلائی جہاز سے ٹیٹرز نامی نسل کی بلی کی ہائی ڈیفینیشن ویڈیو زمین پر بھیجنے کے لیے جدید سٹیٹ آف دی آرٹ لیزر کا مواصلاتی نظام استعمال کیا ہے۔  اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: