Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا میں سمندر سے 150 فٹ کی بلندی پر موجود جہاز لگژری ہوٹل میں تبدیل

انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی میں ایک پرانے جہاز کو لگژری ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس جہاز میں سیاحوں کے لیے کیا کیا سہولیات ہیں دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: