Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ناقابل یقین تجربہ‘، تھائی لینڈ کے غار میں پانچ سال بعد داخلے کی اجازت

تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں واقع غار کو پانچ برس بعد جزوی طور پر سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس غار میں فٹبال ٹیم کے کھلاڑی پھنس گئے تھے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: