کرسمس اور نئے سال کی آمد پر پیرس شہر جگمگا اٹھا پیر 25 دسمبر 2023 6:09 کرسمس اور نئے سال کی آمد کے موقعے پر فرانس کا دارالحکومت پیرس برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا ہے۔ عمارتوں کے ساتھ ساتھ درختوں اور چوراہوں پر بھی لائٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ پیرس کرسمس نیا سال نیو ایئر تقریبات قمقمے اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں