جدید صلاحیتوں کا حامل جنگی جہاز انڈین بحریہ میں شامل
جدید صلاحیتوں کا حامل جنگی جہاز انڈین بحریہ میں شامل
بدھ 27 دسمبر 2023 7:52
انڈیا کی بحری فوج میں ایک جدید ترین جہاز کو شامل کر لیا گیا ہے جس میں بجلی بنانے اور پینے کا صاف پانی مہیا کرنے جیسی صلاحیت موجود ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ