Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گنڈا سنگھ والا بارڈر تقریب، ’دونوں طرف محبتیں نظر آئیں‘

پاکستان اور انڈیا کے جوانوں کے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب آپ نے دیکھی ہی ہو گی لیکن لاہور سے صرف ایک گھنٹے کی مسافت پر ’گنڈا سنگھ والا‘ میں یہ تقریب دیکھنے کے لیے آنے والوں کا جوش وخروش دیکھنے کے لائق ہوتا ہے۔
قصور شہر میں واقع گنڈا سنگھ بارڈر پریڈ میں ایسا خاص کیا ہے کہ لوگ یہ پریڈ دیکھنے دور دراز علاقوں سے بھی آتے ہیں؟ جانیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: