Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہر جوڑے کو 1600 ڈالر، کابل میں اجتماعی شادیاں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس غربت زدہ ملک میں شادیوں پر بے دریغ خرچوں کو کم رکھنے کے لیے اجتماعی شادیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: