پنجاب پولیس کے ’سافٹ امیج کو اجاگر کرنے‘ کے لیے فن پاروں کی نمائش
پنجاب پولیس کے ’سافٹ امیج کو اجاگر کرنے‘ کے لیے فن پاروں کی نمائش
ہفتہ 30 دسمبر 2023 6:07
الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ’پنجاب پولیس آرٹ نمائش 2023‘ کے دوران پولیس افسران اور کانسٹیبلز نے اپنے فن پارے پیش کیے۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ اس نمائش کا مقصد پولیس کا سافٹ امیج اجاگر کرنا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ