Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں نئے سال کا آغاز کتاب میلے سے

کوئٹہ میں نئے سال کا آغاز کتب میلہ سے کیا گیا۔ سریاب روڈ پر نوجوانوں نے سڑک کنارے کتابوں کا سٹال لگایا اور مختلف موضوعات پر کتابوں کی نمائش کی۔
بچوں اور نوجوانوں سمیت ہر عمر کے افراد نے کتابوں میں دلچسپی لی۔ تفصیل کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدیں کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: