Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویتنام:’ہا لانگ بے‘ کا نیلگوں پانی ماحولیاتی آلودگی کی زد میں

ویتنام کا مشہور سیاحتی مقام ’ہا لانگ بے‘ سیاحوں میں انتہائی مقبول ہے لیکن ماحولیاتی آلودگی نے اس کے حسن کو بھی گہنا دیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: