پشاور کے ایک رباب نواز اور گٹارسٹ نے ’دوستان‘ کے نام سے میوزک بینڈ بنایا ہے۔ اس بینڈ میں رباب اور گٹار پر انگریزی، اردو اور پشتو گانوں کی دھنیں نئے انداز میں پیش کی جا رہی ہیں۔ رباب نواز گلاب خلیل کا کہنا ہے کہ وہ موسیقی کے ذریعے امن کا پیغام دے رہے ہیں۔ مزید دیکھیے پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو میں۔