الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی نے ’ٹیسلا‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی نے ’ٹیسلا‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
جمعرات 4 جنوری 2024 8:58
الیکٹرک گاڑیوں کی دوڑ میں چینی کمپنی ’بی وائی ڈی‘ نے گذشتہ برس کی آخری سہہ ماہی میں پانچ لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت کر کے ’ٹیسلا‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔